河北 十四五 对革命老区融资1000亿元_河北新闻网 hebei.hebnews.cn - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from hebei.hebnews.cn Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چار درجن سے زائد وارداتوں میں31موٹرسائیکلوں ، دو گاڑیوں، 3 رکشوں ، 55تولے سے زائد وزنی طلائی زیورات،ہیرے کی انگوٹھی ، لاکھوں روپے کی نقدی ، موبائل فونوں، گائے اور دیگر قیمتی اشیاسے محروم کردیاگیا۔تھانہ رتہ امرال کے علاقے سے ارسلان ، تھانہ سٹی کے علاقے سے دائود ،تھانہ پیرودہائی کے علاقے سے دانش، وقاص، تھانہ بنی کے علاقے سے رضوان ، عبدالحمید، نیوٹاون کے علاقے سے عدیل ،سعید، صادق آباد کے علاقے سے ّآفاق ، مزمل،مدثرخوش بیگ ،کینٹ کے علاقے سے حمزہ ، نصیر آباد کے علاقے سے عامر ،شفیق